ربط و ترتیب

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - میل جول، سلسلہ۔ "ماہر جغرافیہ متغیرات کو زیر بحث لاتا ہے یہ خطوں کی اکائیوں میں مماثلت تلاش کرتا ہے اور ان کی مدد سے متغیرات کے درمیان ربط و ترتیب قائم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، جدید عالمی معاشی جغرافیہ، ٦٥ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ربط' کے ساتھ 'و' بطور حرف عطف لگا کر عربی اسم ترتیب لگا کر مرکب عطفی 'ربط و ترتیب' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "جدید عالمی معاشی جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر